سکھر: شوہر کے قتل کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی بیوی کی کوشش ناکام

سکھر میں شوہرکے قتل کو ڈکیتی ڈرامے کارنگ دینے والی بیوی کی کوشش ناکام ہوگئی۔

پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کے قتل میں اس کا آشنا ہی ملوث نکلا ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں