افغانستان کے راشد خان لاہور قلندرز کی ٹیم کو کب جوائن کریں گے؟

افغانستان کے آل راؤنڈر راشد خان پیر 20 فروری کو لاہور قلندرز اسکواڈ جوائن کریں گے۔

راشد خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا میچ منگل کو ہوگا۔

واضح رہے کہ افغانستان کے اسپنر قومی ذمہ داریوں کی وجہ سے اب تک قلندرز کو دستیاب نہیں تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں