سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔
ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے تاہم دہشت گرد فرار ہوگئے۔
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پکڑے گئے گولہ بارود میں راکٹ، دیسی ساختہ بم اور دیگر آلات شامل ہیں