بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 2 گول سے شکست دیکر لگاتار تیسرا ایل کلاسکو جیت لیا

ہسپانوی لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔

ریال میڈرڈ کی 9 ویں منٹ میں برتری کے بعد بارسلونا نے شاندار کم بیک کیا۔

بارسلونا کی جانب سے سرجی روبرٹو اور فرینک کیسی نے دو گول داغے جب کہ ریال میڈرڈ کی جانب سے ایک گول رونالڈ اریجو نے کیا تھا۔

واضح رہے کہ بارسلونا نے اس جیت کے ساتھ لگاتار تیسرا ایل کلاسکو جیت لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں