بامباری: وسطی افریقا میں کان پر مسلح افراد کے حملے سے 9 چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔
چینی باشندوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق بامباری کے میئر نے کی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فی الحال چینی سفارتخانے نے فوری طور پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔