رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے فٹبالربن گئے

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا اور وہ سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالربن گئے۔

پرتگال کےاسٹار فٹبالر نے یورو کوالیفائر میں “Liechtenstein” کے خلاف کیرئیر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے کویت کے فارورڈ بدرالمتاوا کو پیچھے چھوڑ دیا۔

یوروکوالیفائرمیں پرتگال نے لینسکٹسٹن کے خلاف چار صفر سے کامیابی حاصل کی جس میں رونالڈو نے دو گول اسکور کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں