- مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین نے میمز بنا ڈالیں۔
ملک میں موجودہ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے لوگوں کو پریشان کردیا ہے اور بہت سے لوگ ان اشیاء کی خریداری کا بائیکاٹ بھی کررہے ہیں جس میں ماہِ مبارک میں پھلوں کی قیمتیں ہیں۔
رمضان میں چونکہ فروٹ چاٹ ایک لازمی سی چیز ہوتی ہے لیکن مہنگائی نے پھلوں کی خریداری بہت سے لوگوں کے لیے ایک چیلنج بنادی۔
اسی حوالے سے ان دنوں ایک میم بھی وائرل ہے، اس تصویر میں ایلون مسک کے ہمشکل کو شلوار قمیض میں پاکستان کی گلیوں میں ایک غریب آدمی کے طور پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
آئیے ملاحظہ کیجیے:
Elon Musk after buying fruits for fruit Chaat in Pakistan pic.twitter.com/RQ7Rnhp7li
— Â♡ (@okibiirahyy15) March 25, 2023
Rare photo of Elon Musk who used to work as an electrician in a remote Pakistani village before moving to US for better career prospects
Kamoke 1996 pic.twitter.com/v1hdaAbyA1
— History Of Pakistan (@OldPakHistory) March 25, 2023
Here is another one ☺️ pic.twitter.com/dVVaA0bHpJ
— Abu Qays (@imfrk7) March 25, 2023