پاک، نیوزی لینڈ سیریز: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان راولپنڈی اور کراچی میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔

راولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 500 روپے اور ون ڈے میچ کی ٹکٹ 300 روپے میں دستیاب ہوگی۔

کراچی میں ون ڈے میچز کے ٹکٹ 250 سے ایک ہزار روپے تک دستیاب ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں