علی امین گنڈا پور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

سرگودھا: انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیا۔

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کےحوالےکیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے لے کر روانہ ہوگئی۔

عدالت کی جانب سے بھکر پولیس کو 3 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں