وزیراعظم آزادکشمیرکے انتخاب میں تاخیر کیخلاف درخواست ہائیکورٹ نے خارج کردی

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب میں تاخیر کے خلاف آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں دائر درخواست خارج کردی گئی۔

درخواست کی سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےکی۔

آزادکشمیر ہائی کورٹ نے سرسری سماعت کے بعد دائر رٹ خارج کی۔

ہائی

اپنا تبصرہ بھیجیں