کراچی: محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے 34ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے اس دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔