عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے: خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوں گی، عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گے۔

خرم دستگیر نےکہا کہ عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے، بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا جوسیاسی قیمت ادا کرنی تھی کر دی، اب بہتری کا وقت ہے،کسی دباؤ کے تحت حکومتیں ختم نہیں کی جاتیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں