شمالی وزیرستان: شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کردیے

شمالی وزیرستان: میرعلی میں شدت پسندوں نےگرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کردیا۔

ڈپٹی کمشنر میر علی سلیم ریاض کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا۔

ڈی پی او کے مطابق دھماکے میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول حسوخیل کو نقصان پہنچا۔

ڈی پی او نے بتایا کہ گرلز اسکولوں کو بارود سے تباہ کرنے کے واقعات میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں