پشاور: سرکاری اسپتالوں کے قریب پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی عائد کردی۔
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔
اعلامیے کے مطابق سرکاری اسپتالوں کے 500 میٹر تک ایریا میں پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی ہوگی۔
اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ پابندی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عائد کی گئی۔