آپی چلی گئیں‘، فضا علی کی بہن انتقال کرگئیں

پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی بڑی بہن انتقال کرگئیں ۔

اداکارہ فضا علی نے انسٹاگرام اسٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی بہن کے انتقال کی اطلاع دی اور افسوس کااظہار کیا۔
اداکارہ ومیزبان نے انسٹاگرام پر بہن کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہیں گھر میں گیلری میں جھولا کھاتے اور مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں