اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صبح سویرے بمباری سے 1 فلسطینی شہیدہو گیا۔
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں صبح سویرےاسرائیلی فوج کی بمباری سے 1 فلسطینی شدید زخمی بھی ہوا۔
اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ جنین میں عسکریت پسسندوں کے انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق جنین میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں ایک مکان پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔