اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 284 روپےکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں