برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ سر کیئر اسٹارمر پر گلیٹر پھینک دیاگیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ سر کیئر اسٹارمر پر چمکدار مواد پھینک دیاگیا۔

دوران تقریب چمکدار مواد پھینکے جانے کے بعد سرکیئر اسٹارمرپہلے گھبرائے پھرکوٹ اتار کر اور آستینیں چڑھا کر خطاب کیا۔

سر کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ ایسی چیزیں انہیں متاثر نہیں کرتیں کیونکہ ایسا کرنے والے انہیں جانتے ہی نہیں۔

سر کیئر اسٹارمر پرگلیٹر پھینکنے والے شخص کا کہنا تھاکہ اصل جمہوریت وہ ہوتی ہے جس میں قیادت شہری کریں۔

سرکئیراسٹارمر پرگلیٹرپھینکنے سے لیبر پارٹی لیڈر کی سکیورٹی پر سوالات کھڑے ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں