شیخوپورہ: 2 بہنوں سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 5 زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔
شیخوپورہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ زیرحراست ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ سرگودھا بائی پاس روڈ پر ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان پرایک ماہ قبل دوران ڈکیتی 2 بہنوں سے زیادتی کا الزام تھا۔