صحافیوں کیخلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آج صحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

امن ہو یا جنگ، ہرحال میں حقائق عوام تک پہنچانا صحافیوں کا مشن ہوتا ہے، دنیا بھر میں اس فریضے کی ادائیگی پر ہر سال کئی صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔

پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

15سال میں صحافیوں کے قتل کے 96 فیصد واقعات میں ملوث ملزمان کو کوئی سزا نہیں ملی۔

صحافیوں کے تحفظ کا بل تو منظور ہوگیا مگر عمل درآمد نہ ہوسکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں