رحیم یار خان: ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان جاں بحق

رحیم یار خان میں ون ویلنگ کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے سے قبل نوجوانوں کی ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو سامنے آئے تھی جس میں موٹر سائیکل سوار گروپ میں ریس لگارہے تھے جس دوران تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔

پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جب کہ دیگر 4 زخمی تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں