آج ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہے؟

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ23ہزار600 روپے پربرقرار ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1لاکھ 91 ہزار 701 روپے ہے جو کہ دو دن قبل تھہ۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافےسے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں