سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیرخزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے بھی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

شوکت ترین نے جیو نیوز سے گفتگو میں پارٹی اور سینیٹ کی نشست چھوڑنے کی تصدیق کی۔

شوکت ترین 2021 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نشست پر منتخب ہوئے، وہ 17 اکتوبر 2021 سے 11 اپریل 2022 تک عمران خان کی کابینہ میں وزیر خزانہ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں