ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 429 روپے اضافے سے 1لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2027 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2047 ڈالر فی اونس ہے۔