بھائیوں کے گھر سے نکالنے پر معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بچا لیا

صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا۔

اس حوالے سے معمر خاتون کا کہنا ہے کہ بھائیوں نے پولیس کے ساتھ مل کر گھر سے نکال دیا، انصاف نہ ملنے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں