گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر ارشد چوہان کو انکی خدمات پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ڈاکٹر ارشد چوہان کا شمار دنیا کے قابل ترین ڈاکٹرز میں ہوتا ہے ڈاکٹر ارشد چوہان گائنی کی متعدد کتابوں کے مصنف بھی ہیں انکی کتابیں پاکستان کے تمام میڈیکل کالجز کے طلبہ کو پڑھائی جاتی ہیں انکا تعلق گوجرانوالہ کے علاقے کھیالی سے ہے Dr Arshad chohan #Doctors
Prof. Dr. Muhammad Arshad Chohan
Load/Hide Comments