کتاب و سنت کی روشنی میں
سوال: غسل کرتے وقت آدمی اگر برہنہ ہوتو کیا نہانے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟
جواب:غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں۔
اس لئے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں، غسل کے دوران دھل ہی جاتے ہیں۔