ہالی ووڈ فلم‘رسٹ’ کے سیٹ پر اصل گولی چلنےکےکیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق رسٹ فلم کے سیٹ پر ہتھیاروں کو ڈیل کرنے والی لڑکی حانا ریڈ سے گولی چلی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ حانا ریڈ کو غیر ارادی قتل کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ فلم سیٹ پر اصل گولی چلنے سے سنیماٹوگرافر ہالینا ہچنس ہلاک ہوگئی تھی، اصل گولی مارنے کے الزام میں اداکار ایلیک بالڈون کو مقدمے کا سامنا ہے۔