پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی

لاہور: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔

پنجاب کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے174 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی پی36 میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کا پی پی36 کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کی حمایت کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی حکومت کو چلنا ہے اور 5 سال چلنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں