ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنےکی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق ملتان کینٹ ریلوےاسٹیشن پر پاؤں پھسل جانےسےلڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔
لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔