روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 36 پیسے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278روپے 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں