ملتان: نوجوان نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

ملتان میں نوجوان نے سڑک پر لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق جناح روڈ پر نوجوان نےلڑکی کو فائرنگ کرکےقتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نےلڑکی کو قتل کرنے کےبعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو تحویل میں لےکر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں