مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

اسلام آباد: مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔

مسجد نبویؐ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

گزشتہ روز ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔

آج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں