اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح 13 فیصد کردی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے مسلسل پانچویں مرتبہ شرح سود کم کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں