عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور : قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ ’ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں

رواں برس پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 63 ہوگئی

رواں سال کے دوران اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں مزید 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے۔ ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیے

کراچی: سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقررو تبادلے کردیے۔ سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے تقررو تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈی سی ایسٹ شہزاد فضل عباسی، ڈی سی کیماڑی طاہرچیمہ، سندھ مزید پڑھیں

پنجاب میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات نہ ملنے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے کے باعث شدید طبی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مریضوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چند روز سے دل، مزید پڑھیں

گوگل نے نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی کا نیا اور پہلے سے زیادہ طاقتور ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے جیمنائی کے نئے ماڈل کو Agentic ٹیکنالوجی کا نیا عہد مزید پڑھیں

‘تین ہفتوں میں رنگ گورا نہیں ہوا،’ صارف کی شکایت پر کمپنی کو 15 لاکھ جرمانہ

بھارت میں ایک صارف کی شکایت پر عدالت نے رنگ گورا کرنے والی کریم کی کمپنی پر 15 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے جین نکھل نے 2013 میں شاہ رخ خان مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نےکی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: عارف علوی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کے حکم امتناع میں توسیع

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سابق صدر عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے سے متعلق کیس کی سماعت سندھ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے پر 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ایم ڈی کیٹ 2024 کے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں 15 افراد پر مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیکل کالج ایڈمیشن مزید پڑھیں