فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد آج پیش کی جائے گی

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت اورکالعدم تحریک لبیک پاکستان کے معاملات درمیان طے پا گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ قومی اسمبلی میں آج فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

دی راک نے 2کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی مالیت کا عالیشان گھر خرید لیا

ہالی ووڈ اداکار اور سابق ریسلر ڈوین جانسن ‘دی راک’ نے 18 ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل 2کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد کا عالیشان گھر خرید لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دی راک نے یہ عالیشان حویلی مزید پڑھیں

پاکستان و ایران کا مند اور پشین کے مقام پر تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ

پاکستان اور ایران نے آئندہ چند روز میں مند اور پشین کے مقام پر تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے مزید پڑھیں

برطانیہ نے بھارت کو بھی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا

برطانیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بالآخر بھارت کو بھی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کوروناکی تشویش ناک صورت حال پر بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالا مزید پڑھیں

پہلے ایک تنظیم کو کالعدم قرار دیا گیا پھر اس سے مذاکرات کیے جا رہے ہی، خرم دستگیر

سابق وزیر دفاع و مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ ہم نے کسی سفیر کو واپس بھیجنے کا مزید پڑھیں