حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے جیل میں ملاقات کرنے والے پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا کا بیان سامنے آگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں سعد رضوی سے مزید پڑھیں
گزشتہ ہفتے پاکستان کی سڑکوں پر جو مناظر دیکھے وہ افسوناک تھے۔ اتوار کے دن تو لاہور میدانِ جنگ بنا رہا۔ اخباری اطلاعات کے مطابق پولیس کے ہاتھوں تین یا چار مظاہرین کا خون بھی ہوا۔ اُس سے کچھ دن مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کی علی الصباح ایک ویڈیو بیان جاری کیا مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 137 افراد انتقال کر گئے اور 5445 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں
بلوچستان کے محکمہ صحت نے دریا دلی کی مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کی 25 ہزار ویکسین پنجاب کو ادھار دے دیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق ادھار دی گئیں ویکسین پنجاب ایک ہفتہ میں بلوچستان مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی۔ ابوظبی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات ہوئی اور اس دوران مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران براہ راست مزید پڑھیں
مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ صحن مطاف میں مامور خاتون اہلکار کی تصویر سعودی وزارت داخلہ کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ #من_الميدان ، "أمن مزید پڑھیں
قائرہ: مصر کے شمالی صوبے قلیوبیہ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور100زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کے مطابق ٹرین حادثے میں مزید پڑھیں
مریکی خلائی ادارے ناسا اور گوگل نے کچھ ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں 4 دہائیوں کے دوران ہماری زمین میں آنے والی تبدیلیوں کو دکھایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا اور مزید پڑھیں