شہباز شریف کی مبینہ ضمانت کا فیصلہ عدالت نےنہیں، ایک چپڑاسی نے سنایا، شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نےکہا ہے کہ واضح ہو چکا ہے شہباز شریف کی مبینہ ضمانت کا فیصلہ عدالت نےنہیں، ایک چپڑاسی نے سنایا۔ ایک بیان میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ سچ مزید پڑھیں

پاکستان میں 20 فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگنے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں 20 فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگنے کا انکشاف ہوا ہے اور اب تک پاکستان میں طبی عملے کے صرف 2 لاکھ 24 ہزار اراکین کو چینی ویکسین سائنو فام کی دو مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے کے دوران پی سی بی کے پانچ ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی— فوٹو:فائل

کورونا کیسز میں اضافہ، پی سی بی کا 21 اپریل تک دفاتر بند رکھنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث اپنے دفاتر بدھ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دفاتر کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز مزید پڑھیں

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا، بڑے کلبز کا متوازی لیگ بنانے کا اعلان

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا ہے اور 12 بڑے یورپی کلبز نے متوازی لیگ بنا کر یورپین سپر لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یوئیفا اور فیفا نے متوازی لیگ بنانے والے فٹبال کلبز اور پلیئرز کو وارننگ مزید پڑھیں

پرامن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہےکہ سندھ حکومت پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پانچ چھ دن پہلے مزید پڑھیں