پی پی اور اے این پی رہنماؤں کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے عہدوں سے مستعفی ہونے پر پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل اسکرین شاٹ کے مطابق مسلم مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا

مانسہرہ پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی کابینہ نے ریاست مخالف بیانات کی وجہ سے صوبائی حکومت کو مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی ہدایت کی تھی۔ 2 ماہ کی طویل روپوشی مزید پڑھیں

گوجرانوالا، اسپتال ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھاکر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوالی

گوجرانوالا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر فضل الرحمان نے احتجاجی مظاہرین کے تھپڑ کھائے مگر اُن کی منت سماجت کر کے آکسیجن کی گاڑی کو چُھڑوا کر اسپتال پہنچوانے کا بندوبست کیا۔ مزید پڑھیں

پاور ڈویژن کا سحر و افطار کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان

پاور ڈویژن نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سحر،افطار اور تراویح کےاوقات میں بلاتعطل بجلی مہیا کی جائے گی، اس حوالے سے بجلی مزید پڑھیں

پاکستان: جون 2020 کے بعد کورونا سے ایک روز میں ریکارڈ اموات

پاکستان میں کورونا سے ایک روز کے دوران 135 اموات ہوئیں جو رواں سال اب تک ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خدمت آپ کی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

نجاب کے مختلف شہروں سے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں فائرنگ اور پتھراؤ کے باعث زخمی ہونے والا راہگیر اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ مختلف الزامات کے مزید پڑھیں