لاہور: پنجاب حکومت نے9 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے جب کہ گریڈ 21 کے کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ احمد محمود کو او ایس ڈی بنا دیا۔ صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ مزید پڑھیں
لاہور: پولیس نے بچوں سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو ز بنانے والے ملزم کو دھر لیا۔ ساندہ پولیس کے مطابق ملزم بچوں کو پستول چلانے کا گُر سکھانے کا بہانہ بنا کر ساتھ لے جاتاتھا، ملزم کی بچوں کے مزید پڑھیں
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈز کی دستیابی سے متعلق معلومات کے حصول کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق نجی اسپتالوں سے متعلق معلومات ہیلپ مزید پڑھیں
لاہور: کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پنجاب پولیس نےنئی پالیسی جاری کردی۔ پنجاب پولیس کی نئی پالیسی کے مطابق پولیس دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کام کرےگا اور باقی 50 فیصد اسٹاف گھروں میں رہ کر سرکاری مزید پڑھیں
قومی ائیر لائن پی آئی اے نے لاہورسے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کےمطابق لاہورسے پی آئی اے کی پہلی براہ راست پرواز بدھ کو 153 مسافروں کو لے کر اسکردو روانہ مزید پڑھیں
پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر برطانیہ کے تقریباً 50 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا۔ برطانیہ کے 50 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے خط میں مطالبہ کیا کہ وہ اعداد وشمار پیش کیے جائیں جن مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک لبیک سے معاہدے سے متعلق اہم اجلاس مزید پڑھیں
شوگر سٹہ بازوں کی جانب سے بیانات ریکارڈ کرانے کے بعد ایف آئی اے نے اپنی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق پندرہ شوگر بروکرز سٹہ گروپس سے متعلق اپنے بیانات ریکارڈ کراچکے، تہلکہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے دوطرفہ تعلقات میں مستحکم نمو پر اطمینان کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں مزید پڑھیں
لاہور : ہائی کورٹ نے شہباز شریف کے فرنٹ مین احد چیمہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے احد چیمہ مزید پڑھیں