اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے منی مارکیٹ سسٹم کو 87 ارب روپے فراہم کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرمائے کی فراہمی 4 روز کے لیے 7 فیصد شرح مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سراجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 60 سالہ خواجہ سرا کو بلال کالونی کے قریب گولی ماری گئی جس پر وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی، مہنگائی کے خلاف حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی نے لاہور سے 5 اور بھکر سے ایک مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور میں بھٹہ چوک کے قریب کالعد م تنظیم داعش کے 5 دہشتگرد نزیف اللہ ، ضیا الرحمٰن مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے قیدیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، پہلے مرحلے میں 50 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچو ہو کا کہنا ہے زندگیاں بچانے مزید پڑھیں
پی پی 84 خوشاب کےضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے رانا ثنااللہ اور اویس لغاری کو وارننگ جاری کر دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رانا ثنااللہ اور اویس لغاری نے 6 اپریل مزید پڑھیں
پی آئی اے انتظامیہ نے صدر پالپا کیپٹن سلمان کو معطل کرکے پرواز اڑانے سے روک دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے صدر کیپٹن سلمان کو پالپا کے ممبرز پائلٹس کو خط لکھنے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں اہم اور بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی الحال کابینہ میں ردو بدل کو چند دن کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان چند روزبعدکابینہ میں ردوبدل مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں رمضان المبارک اور عید کا چاند ایک ہی ہو گا۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل و وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم مزید پڑھیں
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ساتھ نہ بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے وفد نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات مزید پڑھیں