کورنا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

اپریل کے مہینے میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کیے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی بھی تبدیلی کا فیصلہ ہوچکا ہے ، سینئر صحافی ضمیر حیدر کا دعویٰ اپریل کے مہینے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سوشل میڈیا قوانین اور نگرانی پر کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو بھجواتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا رولز اور نگرانی کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورت مزید پڑھیں

جہانگیر ترین، علی ترین اور اہل خانہ پر اربوں کے فراڈ کا مقدمہ

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: زیر تعمیر عمارت میں کام کےدوران 2 پاکستانی جاں بحق

مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کےدوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی اور تعلق ضلع جھنگ سے ہے۔ دونوں مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گر مزید پڑھیں

پے پال نے کریپٹو کرنسی سے ادائیگیوں کی اجازت دے دی

آئن لائن پیسوں کی منتقلی کا کام کرنے والی امریکی کمپنی پے پال نے کریپٹو کرنسیوں سے ادائیگی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کمپنی نے امریکی خریداروں کو آن لائن ادائیگی کے لئے کرپٹو کرنسی استعمال کرنے کا آپشن مزید پڑھیں