ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کورونا کی وجہ سے انتہائی ہلاکت خیز رہے اور وائرس سے 100 افراد انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
لاہور: پیپلزپارٹی نے عید کے بعد پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ کردیا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کےپارلیمانی لیڈرحسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عیدپرپنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کاتحفہ دیں گے، حکمران جماعت کے 25 سے 30 ایم پی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کوشش ہےکہ اپنے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں۔ وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزارت خزانہ کا اضافی چارج مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس جاری ہے جس میں کورونا کی تیسری مزید پڑھیں
پاکستان میں آج سے پانچ روزہ پولیو مہم کا آ غاز ہورہا ہے۔ اس مہم کے دوران پانچ سال تک کے چار کروڑ سے زیادہ بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل سلطان کا کہنا ہے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800روپے مقررکردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ رواں سال گندم خریداری کا ہدف 5ملین میٹرک ٹن رکھا گیا ہے۔ کسانوں کو باردانہ فراہمی کا مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد اپنے مداحوں کو خوشخبری دینے جا رہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین امام الحق نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنی اور سابق مزید پڑھیں
پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح سال کے پہلے سُپرمون کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی، لاہور، ملتان اور سکھر سمیت مختلف شہروں میں سُپرمون کے نظارے کیے گئے۔ اسلام آباد اور پشاور میں مطلع ابرآلود ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا (کے پی) میں کورونا فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز نے کل سے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نرسز الائنس کے ترجمان ناصر علی شاہ کا کہنا ہے کہ مطالبات کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی چوک پر دھرنا مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بے گناہ اور نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دونوں کشمیری مزید پڑھیں