لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14.7 فیصد تک ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ لاہور میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران7 مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، بجلی کا نظام درہم برہم

محکمہ موسمیات کی جانب سے دو روز قبل ہی پیشگوئی کردی گئی تھی کہ اتوار سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگا جو منگل تک بارش برسانے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا مزید پڑھیں

عوام کی نیب سے توقع ہے، مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے: فوادچوہدری

فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ شریف اور زرداری کرپٹ نہیں توپھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے، اگر انکو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کر کے ڈھابہ کھول لیتے ہیں، ملک کے وسائل ضائع کرنے کا کیافائدہ؟۔ ٹوئٹ کے مزید پڑھیں

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات : پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ ہوگیا ، آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات کا نیا دور کل سے شروع ہورہا ہے ، جو چوبیس مارچ تک جاری رہے گا اور 25مارچ کو پاکستانی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوا لی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنےکورونا ویکسین لگوا لی ، شیخ رشید نےسی ڈی اے اسپتال سے سائنوفارم ویکسین لگوائی۔ خیال رہے وزیر داخلہ شیخ رشید پچھلے سال کورونا سے متاثر ہوئے تھے ، جس کے بعد وہ اپنے گھر میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نےکورونا کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نےکورونا وائرس کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین ‘اسپوٹنک V’ اور چینی ویکسین ‘ کین سائنو کی ویکسین’ کی سیل پرائس مقرر کرنےکی منظوری دی مزید پڑھیں

پنجاب: کورونا کے باعث 6 اضلاع کی مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی

پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے 6 اضلاع کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے ترجمان کے مطابق 6 اضلاع میں لاک ڈاؤن آرڈرز میں ترمیم مقامی مزید پڑھیں