گیس کمپنیوں نے اوگرا سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی

گیس کمپنیاں اربوں روپے کا خسارہ پورا کرنےکے لیے عوام پر بوجھ ڈالنے کو تیار ہیں اور آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی(اوگرا) سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست بھی کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن 325 ارب روپے مزید پڑھیں

اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے: وفاقی وزیر تعلیم

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہےکہ تعلیمی ادارےکھلے رہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کاروبار کھلے رہیں گے یا بند ہوں گے؟ فیصلہ آج متوقع

کورونا کے بڑھتے کیسز پر نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا آج اہم اجلاس ہوگا جس میں مستقبل کے متعلق فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں کاروبار کھلے یا بندر کھنے، شادی ہالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کے متعلق مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کیلئے نئی درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں نئی درخواست دائر کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں مزید پڑھیں