ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 76 فیصد مزید مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔ قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا۔ محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک مزید پڑھیں

بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس

بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے مایوس کن پرفارمنس دکھائی ہے۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم گروپ ٹو کے تینوں میچز میں ناکام ہوگئی جس کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم کی ایشین مزید پڑھیں

جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے: امریکی میڈیا

امریکاکے صدر جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھو چکے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے درمیان ٹکراؤ اس مزید پڑھیں

آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر بارش کا امکان

آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد،خیبر پختونخوا، پنجاب ، بلوچستان کے بعض علاقوں ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی ہے۔ جنوبی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کی

اسلام آباد: اگرچہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرے گا لیکن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز دراصل سپریم کورٹ مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیوں کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تھنک ٹینک قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی پالیسیوں کو بہتر ین بین الا قوامی پریکٹسز کے مساوی لانے اور ہم آہنگ کرنے کیلئے وزیر اعظم آفس میں اسپیشل اینیشی ایٹو یونٹ (Special Initiative Unit ) قائم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر کیلئے ڈیموکریٹ ڈونرز کو بائیڈن کی جیت کی یقین دہانی کرانا دشوار

امریکا کی نائب صدر کاملا ہیریس کے لیے ڈیموکریٹس ڈونرز کو صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت کی یقیین دہانی کرانا مشکل ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کے مطابق کاملا ہیرس نے وائٹ ہاؤس کی درخواست پر مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن انتقال کر گئیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیلا جیکسن لی کی عمر 74 برس تھی اور انہیں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ امریکی ریاست ہیوسٹن سے مزید پڑھیں