‘حکومت 31 مارچ تک صنعتوں کے گیس کنکشن منقطع نہیں کرے گی’

اسلام آباد: ڈائریکٹر پیٹرولیم ڈویژن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ حکومت31 مارچ تک صنعتوں کے گیس کنکشن منقطع نہیں کرے گی اور یہ صنعتیں 31 مارچ تک گیس لوڈ سے متعلق درخواستیں جمع کراسکتی ہیں۔ صنعتوں کو مزید پڑھیں

کسانوں کیخلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے جاری، امریکی سینیٹر کا معاملہ اٹھانے کا مطالبہ

زرعی قوانین پر احتجاج ختم کرانے کیلئے مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے جاری ہیں، کسانوں پر کورونا پھیلانےکا الزام لگا دیا۔ امریکی سینیٹر باب مینڈز نے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلیکن سے کسانوں کا معاملہ بھارت سے اٹھانے کا مطالبہ مزید پڑھیں

پورا گھر تیار کر کے 14 لاکھ روپے میں کم آمدنی والوں کو دیا جائیگا: شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری زمین بڑے بڑے مگر مچھوں کو نہیں ملے گی، اب گھروں کے سیکٹرز میں انقلاب دیکھیں گے، صرف چند دستاویز کی بدولت آپ کا قرضہ منظور ہو جائے گا، پورا گھر تیار مزید پڑھیں

سادھوکی میں تجاوزات کیخلاف آ پر یشن ،تاجروں کا احتجاج

سادھوکی بغیر نوٹس ٹائون کمیٹی عملہ کی جانب سے سادھوکے میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ، دکاندار جی ٹی روڈ بلاک کر کے سراپا احتجاج بن گئے ، ڈی ایس پی سرکل نے مذاکرات کرکے ٹریفک بحال کرا دی۔بتایا مزید پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن کا پارکنگ پلازہ فعال ہوا نہ چیئرلفٹ لگی , دکانوں کو بجلی کی سپلائی کیلئے گیپکو سے ٹھن گئی

گوجرانوالہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ملکیتی نو منزلہ پارکنگ پلازہ کی102دکانوں کی نیلامی کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا لیکن پارکنگ پلازہ فعال ہوسکا اور نہ چیئر لفٹ لگ سکی جبکہ پارکنگ پلازہ کی دکانوں کو بجلی مزید پڑھیں

سنٹرل جیل گوجرانوالہ:ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ،3 قیدیوں کو رہا کردیا

گوجرانوالہ ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل میں بند نادار ملزموں کی درخواست ضمانتیں سیشن کورٹ بھجوانے کا حکم دیدیا اور ماہانہ دورہ پر تین اسیروں کو ضمانت پر رہا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گلزار مزید پڑھیں

کویت: پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت دینے پر متفق

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان سے مزید ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت پر بلانے پہ اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصر المحمد مزید پڑھیں