ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں برقرار رہی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی اور آج بھی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے رہی۔ دس مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 61 افراد ہلاک ہو گئے اور 2351 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ این سی او سی نے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور راولپنڈی سمیت مزید پڑھیں
کوئٹہ: گھر کی بیٹھک میں فائرنگ کے نتیجے میں گھر کے مالک سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ٹی اینڈ ٹی کالونی میں محمد طارق نامی شخص کی بیٹھک میں روزانہ اس کے دوست مزید پڑھیں
ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب سے متعلق سرویز میں مسلم لیگ (ن) عوام کی پہلی پسند کے طور پر سامنے آئی ہے۔ ملک کی تین بڑی ریسرچ کمپنیز گیلپ پاکستان، ایپسوس اور پلس کنسلٹنٹ نے این اے 75 ڈسکہ کےمجموعی مزید پڑھیں
×چینی سفارتخانوں نےچینی ویکسین لگوانے والے افراد کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ چینی سفارتخانوں کی جانب سےکہا گیا ہےکہ چینی ویکسین لگوانے والےغیر ملکیوں کو سہولت دی جائے گی اور چینی ویکسین لگوانے والے افراد جلد چین کا مزید پڑھیں
آصف زرداری نے استعفے نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے سابق صدر آصف علی زرداری نے اسمبلیوں سے استعفے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے۔ آصف زرداری کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے میزبان و اداکار واسع چوہدری کو باڈی شیمنگ پر بات کرنے کے حوالے سے تنبیہ کردی۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شریک مزید پڑھیں
کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔’ آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ہوئی مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی جس کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزراء فواد مزید پڑھیں