نواز شریف پاکستان آئیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا ہوگا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان تشریف لائیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا ہوگا۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

خون سفید ہوگیا، بیٹے کی فائرنگ سے ماں سمیت 5 افراد قتل

سوات: کے پی کے ضلع سوات میں ناخلف بیٹے نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی والدہ اور دو بھائیوں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا۔ دلخراش واقعہ سوات کے علاقے دیوالئی میں پیش آیا، جہاں ملزم نے نامعلوم وجوہات کی بنا مزید پڑھیں

حکومت کا شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا، ملک گیر ماس ویکسی نیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔ نیشنل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر (این سی او سی) نے ماس ویکسی نیشن سینٹرز کے مزید پڑھیں

پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے کرلی

اسلام آباد: پاکستان نے کورونا ویکسین کے حصول کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے کی ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کا چینی کمپنی سائنوفارم مزید پڑھیں

ڈسکہ انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں من پسند افسران تعینات کر کے الیکشن متنازع بنائے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن میں من پسند افسران تعینات کر کے انتخابات متنازع بنائے۔ سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ انتخابات کیس سے متعلق جمع مزید پڑھیں