برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے، املاک کو نقصان پہنچانے والے متعدد افراد گرفتار

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا بتانا ہے کہ 2 روز قبل لیڈز میں ایک مقامی ادارے اور بچوں کے درمیان کسی بات مزید پڑھیں

ٹرمپ پرقاتلانہ حملہ کرنیوالے نوجوان نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مقامی ٹیکٹیکل ٹیم کا اہلکارٹرمپ پرحملہ آورکونشانہ بنانے میں ناکام مزید پڑھیں

امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانی

امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کے صدر بنے تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودو میر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججز کی تقرری کو مسترد کرنیکا مطالبہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججوں کی تقرری کو مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ وقت دیکھا مزید پڑھیں

لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولے جانے کا امکان

لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پرلیاری ایکسپریس وے کو ہیوی ٹریفک کیلئے کھولے جانے کے معاملے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور دیگر اسٹیک مزید پڑھیں

بدین کے زمیندار نے کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا

بدین کے زمیندار نے کیلے کے فضلے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا۔ کیلے کے پودے کے بیکار تنے اب کارآمد ہونگے کیونکہ بدین کے علاقے ٹنڈوغلام علی سے تعلق رکھنے والے زمیندار آغا سمیع اللہ نے کیلے کے تنوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں یومِ عاشور پر جلوس و مجالس جاری، سکیورٹی سخت، موبائل سروس بند

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کربلا مزید پڑھیں

عمران خان پر جدیدڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے: جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا حکم نامہ جاری

لاہور: عمران خان کی 9 مئی کے 12 مقدمات میں 10 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے 9 مئی کے 12 مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مون سون کی زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ نالوں پر سے قبضے ختم نہ کراسکی

محکمہ موسمیات نے کوئٹہ میں جولائی اور اگست میں مون سون کی زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے لیکن ضلعی انتظامیہ شہر کے کئی نالوں پر سے قبضے ختم نہیں کراسکی۔ صوبائی حکومت نے کچھ عرصہ قبل شہر کے نالوں مزید پڑھیں

گرمی کی شدت میں اضافہ، ماہرین نے انفیکشنز کے خطرے سے خبردار کردیا

کراچی: ماہرین صحت نے گرمی کی شدت کے ساتھ مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جانے سے خبردار کیا ہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہےکہ گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز سر اٹھاتے ہیں جس سے بچنے کیلئے شہری باہر مزید پڑھیں